اسلام آباد(بیورو رپورٹ)عوام کو بڑا ریلیف، ڈیزل14 روپے لٹر سستا، حکومت نے 15روز کیلئے نئے نرخوں کا تعین کردیا۔
جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بڑی کمی کے بعد ڈیزل265.65 روپے لٹر ملے گا ، پٹرول کی قیمت263.45 روپے لٹر پر برقرار رہے گی۔
عوام کو بڑا ریلیف،ڈیزل14روپے لٹر سستا
















