کس کے پیسے گرے؟12 اراکین اسمبلی نے ہاتھ کھڑے کردئیے


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)قومی اسمبلی میں دلچسپ واقعہ،کس کے پیسے گرے؟سپیکر کے اعلان پر12 اراکین نے ہاتھ کھڑے کردئیے۔

سپیکر ایاز صادق نے کہا اپوزیشن کے ایوان میں آنے سے قبل کسی رکن کے پیسے زمین سے ملے ،پیسے لینے کےلئے متعدد اراکین نے ہاتھ کھڑے کر دئیے،ایاز صادق نے کہا یہ تو 12 اراکین نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ،بات پر ایوان میں قہقہے لگ گئے۔