اسلام آباد:(بیورورپورٹ)لٹر پٹرول پر96.28،ڈیزل پر94.92روپے ٹیکسز عائد ہیں۔
پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول،ڈیزل پرٹیکس کسٹم ڈیوٹی اور کلائمیٹ لیوی کی مد میں عائد ہیں،ملک میں پٹرول263 روپے 45 پیسے،ڈیزل کی قیمت 279 روپے 64 پیسے فی لٹر ہے۔
لٹر پٹرول 96.28،ڈیزل پر94.92رروپے ٹیکسز
















