لاہور:(اپنے نمائندے سے )مینار پاکستان پر جماعت اسلامی کے 3 روزہ اجتماع عام کا آغاز ،ملک بھر سے خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد شریک ہیں۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا حکمرانوں نے ابراہم کارڈ کا حصہ بننے کا سوچا تو عبرت کا نشان بنادیں گے، کشمیر پر سودے بازی بھی کسی صورت قبول نہیں ،مینارپاکستان کا دامن شرکا کےلئے چھوٹا پڑ گیا ،تاریخی اجتماع نہ صرف پاکستان کےلئے اتحاد کی علامت بلکہ عالمی سطح پر بھی امت مسلمہ کا نمائندہ ہے،بین الاقوامی سیشن میں 150 کے قریب غیرملکی مندوبین شریک ہوں گے۔
حافظ نعیم الرحمن نے کہا کوئی بھی سیاسی جماعت حتیٰ کہ حکومت بھی اتنا بڑا اجتماع نہیں کرسکتی، خاندانی اجارہ داری ،اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر چلنے والی جماعت نہیں،ملک پر مافیاﺅں کا راج ختم کریں گے، پاکستان شہباز شریف، عمران خان، عاصم منیر یا آصف زرداری کا نام نہیں بلکہ 25 کروڑ عوام کا نام پاکستان ہے۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















