اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نواز شریف قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کےلئے پہنچے تو لیگی اراکین نے ڈیسک بجا کر شاندار استقبال کیا۔
نواز شریف نے ایوان میں اراکین اسمبلی سے ہاتھ ملایا ،بلاول بھٹو زرداری نے نشست پر جا کر مصافحہ کیا۔
نوازشریف کاقومی اسمبلی آمد پرشاندار استقبال ،بلاول کانشست پر جاکر مصافحہ
















