کوئٹہ:(بیورورپورٹ)بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔
اعلامیے کے بعد محکمہ داخلہ کے اقدام کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نے بھی نوٹیفکیشن واپس لے لیا،واضح رہے محکمہ ٹرانسپورٹ نے 12 سے 14 نومبر تک پبلک ٹرانسپورٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔
بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کی بندش کا نوٹیفکیشن واپس
















