اسلام آباد: ( ) سینئر رہنما ن لیگ سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔
عرفان صدیقی 2 ہفتے سے سانس کی تکلیف کے باعث علیل اور اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، عرفان صدیقی سینٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر ، نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔
نواز شریف کے دیرینہ ساتھی،سینئر رہنما ن لیگ سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
















