اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے پر پابندی ختم کرتے ہوئے نئی پالیسی نافذ کر دی۔
وزارت تجارت کے مطابق کھالوں کی برآمد صرف گوادر فری زون سے کی جا سکے گی،اجازت صرف رجسٹرڈ اور منظور شدہ سلاٹر ہاوسز کو ہوگی،نوٹیفکیشن کے تحت ای سی سی کے 2015 کے فیصلے کو خارج کر دیا گیا۔
گدھوں کی کھالیں برآمد کرنے پر پابندی ختم ،نئی پالیسی نافذ
















