اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ کو کم کرنے کیلئے بڑی پیشرفت،وفاقی حکومت ،بینکوں کے درمیان فنانسنگ معاہدے کےلئے معاملات طے ہوگئے ۔
معاہدے کی تقریب بدھ کو وزیراعظم آفس میں ہوگی،شہبازشریف ورچوئلی شریک ہوں گے، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے تقریب میں شرکت کےلئے سٹیک ہولڈرز و دیگر حکام کو مدعو کرلیا
پاورسیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے حکومت ،بینکوں میں معاملات طے
















