کراچی:(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کابڑا اقدام، بیٹی کومیڈیا کے سامنے HPV ویکسین لگواکر بے بنیادپروپیگنڈا مسترد کردیا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہاسروائیکل ویکسین کو لےکر گمراہ کن پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، میں نے بیٹی رجا کمال کو سب کے سامنے ویکسین لگوا کر ثابت کیا ویکسین محفوظ ہے،30 سالہ سیاسی کیریئر کبھی اپنی فیملی کوسکرین پر نہیں لایا لیکن گمراہ کن افواہوں کو ختم کرنے کےلئے قدم اٹھایا،اپنی بیٹی کی طرح قوم کی تمام بیٹیاں عزیز ہیں، مقصد قوم کو بیماریوں سے محفوظ رکھنا ہے۔
وزیر صحت نے کہاپاکستان کے موجودہ نظام میں ہر پاکستانی کا علاج ممکن نہیں، لوگ ہسپتالوں میں داخل ہو کر وہیں رک جاتے ہیں، بیماریوں سے بچاو کےلئے ویکسی نیشن کو فروغ دینا ہوگا،کینسر صرف فرد نہیں بلکہ پورے گھرانے کو متاثر کرتا ، بچاو¿ ہی بہترین راستہ ہے۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















