لاہور:(خبر نگار)برطانوی ایئرلائن نے پاکستان میں فضائی آپریشن بڑھا دیا۔
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ورجن اٹلانٹک ائیر لائن کو پروازوں کی اجازت دےدی، برطانوی ایئر سعودی عرب کے شہرریاض کے ذریعے پاکستان کو فضائی آپریشن میں منسلک کرے گی،ایئرلائن کی لندن سے لاہور ،کراچی اوراسلام آباد کےلئے فلائٹس اکتوبر سے بحال ہوں گی۔
برطانوی ایئرلائن نے پاکستان میں فضائی آپریشن بڑھا دیا
















