کراچی:(بیورورپورٹ)پاکستان سے امریکہ کےلئے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہوگئے۔
کئی سال بعد امریکی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی،5رکنی ٹیم دبئی سے کراچی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے پہنچی ،سی اے اے کے شعبہ لائسنسنگ، فلائٹ سٹینڈرڈ، ایئروردنیس اور سٹیٹ سیفٹی شعبوں کا آڈٹ ہوگا۔
پاکستان سے امریکہ کیلئے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن
















