لاہور ہائیکورٹ نے سلمان شہباز پر مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل کردیا

لاہور: (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سلمان شہباز پر مقدمہ درج کرنے کا سیشن کورٹ کا حکم معطل کر دیا۔

جسٹس عالیہ نیلم نے سیشن کورٹ کے حکم کےخلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دئیے اور 31 جولائی تک جواب طلب کر لیا۔