لاہور: (ہیلتھ رپورٹر) پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
وکیل رانا مدثر ایڈووکیٹ نے کہا پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو جیل سے سروسز ہسپتال ایمرجنسی منتقل کیا گیا،یاسمین راشد کو سانس لینے میں شدید دشواری ،معدے میں تکلیف ہے،متعدد ٹیسٹ کیے جارہے ہیں،سانس میں دشواری کے باعث آکسیجن بھی لگائی گئی ۔
یاسمین راشد کی جیل میں طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
















