کراچی: (بیورورپورٹ) سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ قائم ،انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2144 پوائنٹس اضافے کےساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100ڈ انڈیکس ایک لاکھ 30 ہزار 344 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم،انڈیکس بلند ترین سطح پر جاپہنچا
















