اسلام آباد:(بیورورپورٹ)قرض ادائیگی میں ہوشربا اضافہ، 6 سال میں سود 8600 ہزار ارب ہوگیا۔
ٹاپ لائن ریسرچ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بڑھتے قرضوں ،بلند شرح سود کے باعث قرضوں کی ادائیگی لاگت بڑھی،سود ادائیگیوں کا حصہ مجموعی قومی پیداوار میں دگنا ہو کر تقریبا 8 فیصد تک جا پہنچا ،سود کی ادائیگیوں کے بل میں بھاری اضافے کے باعث ترقیاتی منصوبوں، صحت اور تعلیم کےلئے دستیاب مالی وسائل بری طرح متاثر ہوئے ۔
قرض ادائیگی میں ہوشربا اضافہ، 6 سال میں سود 8600 ہزار ارب ہوگیا
















