کوہاٹ: (مشرق نیوز) گیس لیکج دھماکے میں زخمی ہونے والے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر عباس آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔
عباس آفریدی کو تشویشناک حالت میں سی ایم ایچ کھاریاں کے برن سینٹر منتقل کیا گیا مگر جانبر ہوسکے ،سابق وفاقی وزیر کو سپر د خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں اہم شخصیات سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
گیس لیکج دھماکے میں زخمی سابق وفاقی وزیر عباس آفریدی جاں بحق
















