عمران ،بشریٰ کی سزا معطلی درخواستیں5جون کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: (بیورورپورٹ)بڑی پیشرفت، 190 ملین پاونڈ کیس میں عمران ،بشریٰ کی سزا معطلی درخواستیں5جون کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس آصف سماعت کریں گے۔