کراچی :(بیورورپورٹ)پاکستان کو IMFسے ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی،سٹیٹ بینک نے عالمی مالیاتی ادارے سے رقم موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔
سٹیٹ بینک کے اعلامیے میں کہا گیا آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ بھارتی مخالفت کے باوجود پاکستان کیلئے رقم جاری کرنے کی منظوری دی ، دوسری قسط کی رقم 16 مئی 2025 کے زرمبادلہ ذخائر کا حصہ ہوگی۔
پاکستان کو IMFسے ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی قسط موصول
















