اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مائنز اینڈ منرلز بل مسترد ،جے یوآئی نے سینٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی۔
ترجمان جے یوآئی کے مطابق امیر جماعت فضل الرحمن نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین سے فوری وضاحت طلب کر لی اور معاملے کی جلد تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
جے یو آئی نے واضح کیا پارٹی مو¿قف کے برخلاف کسی قانون سازی کی حمایت ناقابل قبول ہے اور ایسی کسی بھی کوشش کو روکا جائے گا،مائنز اینڈ منرلز بل صوبائی خودمختاری اور عوامی مفادات کے برخلاف ہے۔
مائنز اینڈ منرلز بل مسترد ،جے یوآئی نے سینٹ میں تحریک التوا جمع کرا دی
















