صدر آصف زرداری کے علاج میں پیشرفت ،کورونا ٹیسٹ منفی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ) صدر زرداری کے علاج میں پیشرفت ،کورونا ٹیسٹ منفی آگیا۔

ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم نے کہا صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، انفیکشن ڈیزیز ماہرین کی زیر نگرانی فزیوتھراپی کی جارہی ہے، ڈاکٹرز نے ملاقاتوں کی اجازت نہیں دی ، آصف زرداری مزید ایک سے 2 روز تک ہسپتال میں رہیں گے۔