کراچی:(بیورورپورٹ)بجلی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔
عید کی چھٹیوں کے بعد پہلے کاروباری دن کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا تاہم وزیراعظم کے قوم سے خطاب اور بجلی قیمتوں میں بڑی کمی کے اعلان کے بعد زبردست تیزی برپا ہوگئی ، انڈیکس ایک لاکھ 19100کی حد پار کرگیا اور1131پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 18938 کی بلند سطح پر بند ہوا۔
بجلی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج تاریخی بلند
















