پشاور، اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وفاق نے خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں زیر تعلیم افغان طلبا کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔
وزارت داخلہ کے سکیورٹی سیل نے صوبائی سیکرٹری داخلہ کو خط ارسال کر دیا،خط کے مطابق نیشنل سکیورٹی سیل غیر ملکیوں کا ڈیش بورڈ اَپ ڈیٹ کر رہا ہے، صوبے میں زیر تعلیم افغان طلبا کی تفصیل 27 مارچ تک ارسال کی جائے۔
خیبر پختونخوا حکومت سے صوبے میں زیر تعلیم افغان طلبا کا ریکارڈ طلب
















