پنجاب حکومت نے مزید سرکاری گندم ریلیزکرنے کی منظوری دےدی

لاہور: (اپنے رپورٹر سے) پنجاب حکومت نے مزید سرکاری گندم ریلیز کرنے کی منظوری دیدی۔

سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا پنجاب کابینہ نے ابتدائی طور پر 12لاکھ میٹرک ٹن گندم ریلیز کرنے کی اجازت دی تھی۔