حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کردیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی میں کمی کا دعویٰ کردیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ واربنیادوں پر چینی،ٹماٹر، آلو اور پیاز سمیت 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،کیلے، بریڈ، بیف ، کپڑوں سمیت 11اشیا کے نرخ بڑھ گئے ،رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح منفی 1.20 فیصد رہی۔