اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ای سی سی نے سولر صارفین سے سپلائی ہونےوالی بجلی کی قیمت 10 روپے یونٹ مقرر کردی۔
اعلامیہ وزارت خزانہ کے مطابق سولر صارفین سے بجلی 10 روپے یونٹ خریدنے کا فیصلہ مارکیٹ حالات کے مطابق کیا گیا ،فیصلے کا اطلاق نئے سولر پینل لگانے والوں پر ہوگا، ای سی سی نے کہانئے سولر پینل صارفین سے بجلی 10 روپے یونٹ خریدی جائے گی، نیشنل گرڈ سے بجلی آف پیک ریٹ پر سپلائی کی جائےگی۔
سولر صارفین سے سپلائی بجلی کی قیمت 10 روپے یونٹ مقرر

















