سوئی سدرن اور نادرن کیلئے درآمدی ایل این جی مہنگی

لاہور:(کامرس رپورٹر) سوئی سدرن اور نادرن کیلئے درآمدی ایل این جی مہنگی ،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے مارچ کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سوئی نادرن کیلئے آرایل این کی قیمت میں4سینٹ ،سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 5سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا۔