تربیلا ،منگلا ڈیم ڈیڈ لیول پر جاپہنچے،ارسا نے صوبوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)تربیلا ،منگلا ڈیم ڈیڈ لیول پر جاپہنچے،ارسا نے صوبوں کو خبردار کر دیا۔

مراسلے میں پانی تقسیم کا نیا ضابطہ جاری کرتے ہوئے ارسا نے کہاربیع سیزن کے باقی عرصے کیلئے پانی کی 30 سے 35 فیصد قلت کا خدشہ ہے، صوبائی محکمہ آبپاشی فوری اقدامات اٹھائے،بارش کے نہ ہونے تک صورتحال بہتر ہونے کا امکان نہیں،منگلا اورتربیلا 3،4روز میں ڈیڈ لیول پر جاسکتے ہیں۔