راولپنڈی :(بیورورپورٹ) سابق وزیراعظم بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے ہائیکورٹ میں خاص جج بلایا گیاتاکہ عمران کاکیس نہ لگنے دیا جائے۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا عمرا ن خان سے ہفتے میں ایک بار آدھے گھنٹے کیلئے ملاقات ہوتی ہے، بانی سے صرف منگل کے دن ملاقات کی اجازت ہے،عمران خان بالکل صحت مند لگ رہے تھے اور خوش بیٹھے تھے، بانی پی ٹی آئی کو یہ تو نہیں پتہ ہم باہر کتنے پریشان ہوتے ہیں، بانی کو کان میں کوئی تکلیف نہیں یہ جو بانی کے کان پر گفتگو کرتے ہیں کیا یہ جان کر کررہے ہیں؟ آپ کیا بتانا چاہتے ہیں بانی کو کچھ ہوگیا ہے؟ ہم سب دیکھ رہے ہیں، سارا پاکستان بانی کی حفاظت کرے گا،ڈاکٹرز اور ذاتی معالج سے بانی کی ملاقات کئی مہینوں سے نہیں ہوئی۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















