اسلام آباد :(بیورورپورٹ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے مہنگائی پر حکومتی اعدادو شمار کو غلط قراردےدیا۔
عمرایوب نے کہا افراط زر پراعداد و شمار غلط ہیں، وقت حکومت اپنی ناکامی کا اظہار کر رہی ہے،لارج سکیل مینوفیکچر کا شعبہ سکڑ گیا ، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھیں،پی ٹی آئی دور میں یونٹ 17 روپے کا تھا اب 85 روپے کا ہے،ملک میں سرمایہ کاری نہیں ہو رہی،حکومت جھوٹ بول رہی ہے، بلوچستان میں حالات تشویش ناک ہیں۔
عمر ایوب نے مہنگائی پر حکومتی اعدادو شمار کو غلط قراردےدیا
















