سپلائی لاگت میں اضافہ،حکومت نے ایل این جی مہنگی کردی

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)سپلائی لاگت میں اضافہ،حکومت نے ایل این جی مہنگی کردی۔

اوگرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کےلئے ایل این جی کی قیمت 12.90 ،سوئی سدرن کےلئے 12.67 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ،اضافہ سپلائی لاگت میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ۔