اداکارہ و پروڈیوسر انجلین ملک کینسر میں مبتلا

:( ) اداکارہ و پروڈیوسر انجلین ملک نے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

انجلین ملک نے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر کیا۔

اداکارہ نے اکاؤنٹ پر سر منڈوانے کی تصویر شیئر کی اور بتایا وہ کینسر کے موذی مرض سے لڑ رہی ہیں اور کیموتھراپی کا سلسلہ جاری ہے۔