اسلام آباد:(بیورورپورٹ)بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دےدی۔
ترجمان کے مطابق پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے کیڈر وائز تبدیلی کی اصولی منظوری دی گئی،ملازمین کی تعداد 7000سے بھی کم رہ گئی جس میں تیزی سے کمی آرہی ہے، تنخواہوں میں اضافے سے کم ہوتے ہوئے تجربہ کار افراد کو ادارے میں روکنے میں مدد ملے گی۔
پی آئی اے ملازمین کی سنی گئی،تنخواہوں میں اضافہ
















