کراچی :(بیورورپورٹ)مہنگائی مزید نیچے،شرح کم ہو کر 1.16فیصد پر آگئی ۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں0.39فیصد کمی ریکارڈ کی گئی،21اشیا مہنگی،10سستی،20کے نرخوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونے والی اشیا میںپٹرولیم مصنوعات،چینی،دالیں ،گڑ ودیگر شامل ہیں۔
مہنگائی مزید نیچے،شرح کم ہو کر 1.16فیصد پر آگئی

















