کسی کیس سے مستقبل خراب نہ کیاجائے،طلبہ القادر یونیورسٹی

جہلم:(بیورورپورٹ) طلبہ القادر یونیورسٹی نے کہاہے کسی کیس سے مستقبل خراب نہ کیاجائے، پڑھائی کیلئے ہاسٹل میں ٹھہرتے ہیں۔

دوسری جانب 190 ملین پاونڈ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد القادر یونیورسٹی پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔