وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم

اسلام آباد: ( ) وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا کئی روزتعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبہ کی تعلیم میں حرج ہوا، تعلیمی اداروں میں ہفتے کا دن ورکنگ ڈے گردانا جائے گا۔

نئے فیصلے کا اطلاق 30 نومبر سے یکم فروری 2025 تک ہو گا۔