لاہور:( کورٹ رپورٹر)عمران خان کو بڑا دھچکا،خصوصی عدالت نے 9مئی کے8مقدمات میں ضمانت درخواستیں خارج کردیں،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج منظر گل نے درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔
قبل ازیں پراسیکیوشن اور ملزم کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیاگیا،عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں درخواستیں خارج کردیں۔
عمران خان کی9مئی کے8مقدمات میں ضمانت درخواستیں خارج
















