لندن:(مشرق نیوز)برطانوی پارلیمنٹ نے اداکارہ ماہرہ خان کولائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا،اداکارہ کو شوبز میں 2 دہائیوں سے دی جانے والی خدمات و عالمی ثقافتی سفیر کے طور پر کردار کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا گیا۔
اداکارہ نے کہا ایوارڈ وصول کرنا باعث فخر ہے، لڑکیوں کی تعلیم وخودمختار بنانا بےحد ضروری ہے ،ہر سطح پر خواتین کی کامیابی کو سراہتے ہوئے حوصلہ افزائی کرنی چاہیے،میری کامیابی میں والدین، ٹیچرز، مینٹور، ساتھیوں اور مداحوں کا بڑا کردار ہے۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















