لاہور: (کامرس رپورٹر) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے چینی 13روپے کلو سستی کر دی۔
ذرائع کے مطابق کمی کے بعد نئی قیمت 140روپے کلو مقرر کردی گئی، شوگر ملز مالکان سے ری بیٹ لینے کے بعد قیمت میں کمی کی گئی،نئے نرخ کافوری اطلاق ہوگا۔
یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی 13روپے کلو سستی
















