اسلام ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد،کے پی ہاو س کوڈی سیل کردیا گیا

اسلام آباد(بیورورپورٹ)اسلام ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد،سی ڈی اے نے کے پی ہاوس کو ڈی سیل کر دیا۔

عملے نے پی ٹی آئی وکلاکی موجودگی میں کے پی ہاوس کو ڈی سیل کیا ،لگایا گیا تالہ بھی کھول دیا گیا،پی ٹی آئی وکلا اور سی ڈی اے عملے نے کے پی ہاوس کا جائزہ لیا۔