اسلام آباد:(بیورورپورٹ)شیخ وقاص اکرم پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ،روف حسن تھنک ٹینک کے سربراہ مقرر،تقرری کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردئیے گئے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات کے مطابق دونوں کی تقرریاں کی گئیں۔
شیخ وقاص اکرم سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی ،روف حسن تھنک ٹینک کے سربراہ مقرر
















