اسلام آباد: (بیورورپورٹ)عدالت نے آڈیو لیک کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ درخواست منظور کرلی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آڈیو لیک کیس پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبد الغفور کاکڑ نے کی،عدالت نے حاضری سے استثنیٰ درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 21 ستمبر تک ملتوی کردی۔
آڈیو لیک کیس،علی امین گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ درخواست منظور
















