سلمان خان کی ٹوٹی پسلیوں کےساتھ بگ باس 18 کی شوٹنگ میں شرکت


ممبئی:(مشرق نیوز) سپرسٹار سلمان خان ٹوٹی پسلیوں کےساتھ بگ باس 18 کی شوٹنگ کیلئے پہنچ گئے۔

بگ باس کے سیٹ پر کام ختم کرنے پر سیاہ سوٹ پہنے سلمان خان جب کار کی طرف بڑھے تو اپنی طرف لپکتے ہوئے فوٹوگرافرز کو دیکھ کر کہا2پسلیاں ٹوٹی ہیں، آرام سے،جان کر موجود سب لوگ حیران رہ گئے۔