اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وزیراطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بغیر ترقی ممکن نہیں، ڈیجیٹل میڈیا سے کمزور طبقے کو ٹارگٹ کیا جاتا ہے۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا معاشرے میں انتشار پھیلانے کےلئے سوشل میڈیا کا استعمال کیا جاتا ہے ،انتہا پسند عناصر بھی سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں ،عوام کےلئے محفوظ و سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا،پاکستان میں پہلی مرتبہ لینڈ ریونیو نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹلائز کیا، برطانوی راج کے وقت سے لینڈ ریونیو نظام رجسٹروں پر چل رہا تھا۔
وزیر اطلاعات نے کہاپاکستان کا مو¿ثر ترین سیف سٹی پراجیکٹ شروع کیا ، جدید ٹیکنالوجی معلومات کی فراہمی میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے، جدید ٹیکنالوجی کی بدولت فری لانسنگ کا شعبہ اہمیت اختیار کر گیا ،سوشل میڈیا کے ذریعے جھوٹی خبریں پھیلائی جاتی ہیں۔
وزیر کو وارننگ،جواب دیا تو منہ چھپانے کے قابل نہیں رہے گا،محسن نقوی
وسائل پر حق تسلیم کریں تو لوگ پہاڑوں سے واپس آجائیں گے،حافظ نعیم الرحمن
بلوچستان،خیبر پختونخوا میں حملے، کانسٹیبل شہید،متعدد افراد زخمی،3 دہشتگرد ہلاک
سکھ یاتریوں کاپاکستان آمد پر پرتپاک استقبال،پھول نچھاور
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
















