خواجہ آصف پی ٹی آئی سے مذاکرات کے مخالف نکلے

لاہور: (اپنے رپورٹر سے)وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی سے مذاکرات کے مخالف نکلے،صحافی نے سوال کیا محمود اچکزئی کے ذریعے پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے جارہے ہیں؟۔

خواجہ آصف نے کہا میں ایسی کسی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں، صحافی نے سوال کیا آپ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں ہیں؟ ،وزیر دفاع نے کہاپی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں نہیں ہوں۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مستقبل کے سوال پر خواجہ آصف نے جواب دیا میں نجومی نہیں، کوئی پیش گوئی نہیں کرسکتا،عمران کے سیل سے کوکین کاحنیف عباسی سے پوچھیں۔