اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مہنگائی میں کمی کے باوجود 17اشیا کے نرخ بڑھ گئے۔
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادو ں پرمہنگائی میں 0.62 فیصد کمی ہوئی ،مجموعی شرح 15.34 فیصد تک آگئی 17 اشیا مہنگی،10سستی ،متعدد کی قیمتوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونے والی اشیا میںٹماٹر ،پیاز ،دال چنا ،لہسن ،آلو ، ٹوٹا باسمتی چاول، گھی، نمک، مٹن اور بیف شامل ہیں۔
مہنگائی میں کمی کے باوجود 17اشیا کے نرخ بڑھ گئے

















