لاہور:(کورٹ رپورٹر)خصوصی عدالت لاہور نے صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔
اے ٹی سی لاہور نے تھانہ شادمان جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے،اے ٹی سی نے دونوں خواتین کی عدالت میں عدم حاضری پر قابل ضمانت وارنٹ جاری کیے۔
جلاﺅ گھیراﺅ کیس:صنم جاوید، روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری
















