پیرس (مشرق نیوز)پاکستان کےلئے تاریخ رقم کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے میڈل قوم کیلئے آزادی کا تحفہ قرار دیدیا۔
ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا میرے والدین اور پوری قوم کی دعائیں ساتھ رہیں ،گولڈ میڈل میری طرف سے پوری قوم کو یوم آزادی کا تحفہ ہے۔
ارشد ندیم نے میڈل قوم کیلئے آزادی کا تحفہ قرار دیدیا


















