اسلام آباد(بیورورپورٹ) پی اے سی میں سینٹ ممبران کی نامزدگی کیلئے حکومت اوراپوزیشن میں معاملات طے پا گئے،دونوں جانب سے 3،3اراکین شامل ہوں گے،
سینیٹر شبلی فراز ،عون عباس بپی اور محسن عزیز پی اے سی کے اپوزیشن کی طرف سے ممبرز ہوں گے ،سینیٹرسلیم مانڈوی والا شیری رحمن اور افنان حکومت کی طرف سے پی اے سی کے رکن ہوں گے۔
پی اے سی میں سینٹ ممبران کی نامزدگی کیلئے حکومت اوراپوزیشن میں معاملات طے
















