اسلام آباد،راولپنڈی،لورا لائی: (بیورورپورٹ)اسلام آبادسمیت 3شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
وزارت صحت کے مطابق اسلام آباد ،بلوچستان کے ضلع لورالائی ،راولپنڈی کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ،پاکستان میں اب تک 45 اضلاع میں 176 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوچکی ۔
اسلام آبادسمیت 3شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
















